جنازہ لے جانے کا طریقہ

قبرپرچونا وغیرہ کرانا
نوفمبر 11, 2018
میت کو قبر میں کس جانب لٹایا جائے؟
نوفمبر 11, 2018

جنازہ لے جانے کا طریقہ

سوال:میت کو قبرستان لے جارہے ہیں تو کیا آگے پاؤں رکھیں یا سر؟

ھــوالــمـصــوب:

میت کو قبرستان لے جانے میں سر کو آگے رکھیں گے اور قدم پیچھے:

وفی حالۃ المشی بالجنازۃ یقدم الرأس(۲)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی