سوال:جمعہ کی نماز کے بعددعائے ثانی کاحکم کیاہے؟
ھــوالــمـصــوب:
فرض نمازوں کے بعد دعاتو ثابت ہے لیکن دعائے ثانی کا ثبوت نہیں ملتا اور حضورؐ اور صحابہ کرامؓ تو عموماًگھر پر سنن ونوافل ادا کرتے تھے(۲)لہذاجمعہ کے بعددعائے ثانی کی کوئی اصل نہیں اوریہ بدعت ہے ۔
تحریر: محمد ظہور ندوی