شبینہ کا حکم

چند دنوں میں تراویح ختم کرنا
نوفمبر 10, 2018
شبینہ کا حکم
نوفمبر 10, 2018

شبینہ کا حکم

سوال:ایک رات میں پورا قرآن پڑھنا کیسا ہے اور شبینہ آپ ؐ سے ثابت ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر ایک رات میں قرآن صحیح طور پر پڑھا جائے، سننے والے بھی شوق سے پڑھیں تو جائز ہے۔ شبینہ پڑھنا رسول ﷲ ﷺ سے ثابت نہیں ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی