شبینہ کا حکم

شبینہ کا حکم
نوفمبر 10, 2018
شبینہ کا حکم
نوفمبر 10, 2018

شبینہ کا حکم

سوال:حامد رمضان کی کسی شب میں پورا قرآن شریف دو اور حافظ کی مدد سے سناتاہے، تو کیا پورا قرآن ایک شب میں ۲۰ رکعتوں میں پڑھنا مباح ہے؟ یا کوئی اور شرائط بھی ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر ترتیل سے پڑھتا ہے تو مباح ہے،جبکہ سننے والے بھی رغبت کے ساتھ سن رہے ہوں، لیکن بہتر یہ ہے کہ اتنا پڑھے جس میں لوگوں کو پریشانی نہ ہو(۱)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی