شبینہ کا حکم

شبینہ کا حکم
نوفمبر 10, 2018
تراویح سے متعلق چند سوالات
نوفمبر 10, 2018

شبینہ کا حکم

سوال:شبینہ کا کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

ماہ رمضان المبارک میں ایک رات میں پورے قرآن پڑھنے کا جو طریقہ رائج ہوگیا ہے وہ جائز

(۱)فی الاختیار: الأفضل فی زماننا قدر ما لا یثقل علیہم۔ درمختار مع الرد،ج۲،ص:۴۹۷

ہے، البتہ حروف کی ادائیگی کے ساتھ ہو اور اطمینان سے ہو(۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب:ناصرعلی ندوی