جہاں دن اور رات غیر معمولی طویل ہوں

فجر اور عصر کے بعد سجدۂ تلاوت
نومبر 1, 2018
جنتریوں میں فرق
نومبر 1, 2018

جہاں دن اور رات غیر معمولی طویل ہوں

سوال:اس مقام پر نماز اور روزے کی کیا شکل ہوگی جہاں چھ مہینہ کا دن اور چھ مہینہ کی رات ہوتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

چوبیس گھنٹہ رات ودن والے علاقہ سے تخمینہ کرکے نمازیں ادا کی جائیں گی (۱) اسی طرح روزہ کا حکم ہوگا ۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی