حضورؐ کے علاوہ کسی کے لئے رحمۃ للعالمین کا استعمال

حضرت سلیمان ؑکی شریعت میں مجسمہ سازی ؟
أكتوبر 30, 2018
انبیا ء کے علاوہ کسی کے لئے علیہ السلام کا استعمال
أكتوبر 30, 2018

حضورؐ کے علاوہ کسی کے لئے رحمۃ للعالمین کا استعمال

سوال :رحمۃ للعالمین آنحضرت کے ساتھ مخصوص ہے یا ہر شخص کو کہہ سکتے ہیں، جیسے کسی عالم دین یا ولی کا مل کو ؟اور اگر کسی نے کسی عالم یا شیخ کو رحمۃ للعالمین کا خطاب دیا تو ایسا شخص گستاخ رسول سمجھا جائے گا یا نہیں ؟یا یہ کہنا بجا ہوگا کہ اس کو عربی زبان سے واقفیت نہیں ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

رحمۃ للعالمین کا لفظ بنی کریم ﷺ کے لئے خاص ہے(۳) اس لئے کسی دوسرے شخص کے لئے اسکا استعمال ناجائزہے ،لیکن اس کو کسی دوسرے کے حق میں استعمال کرنے پر رسول ﷲ ﷺ کے حق میں گستاخی نہیں سمجھی جائے گی ،بلکہ یہ اس کی لاعلمی ہے ۔ تحریر: مسعود حسن حسنی

تصویب : ناصر علی ندوی