عشرسے مکتب کی تعمیر

عشرسے اساتذہ کی تنخواہ دیناکیساہے؟
دسمبر 20, 2022
زکوۃمیل ہے تودوسروں کے لئے کیوں؟
دسمبر 20, 2022

عشرسے مکتب کی تعمیر

سوال:عشر کے غلہ کو فروخت کرکے امام صاحب کو مکتب میں پڑھانے کے بدلہ دینا اس سے مدرسہ کی تعمیر کرنا جبکہ محلہ کے غریب وامیر سب کے لڑکے اس میں پڑھتے ہیں کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

عشر مکتب کی تعمیر میں یا مکتب کے استاد کی تنخواہ میں صرف نہیں کیا جاسکتا ہے ۔(۲)

محمد ظہورندوی