سوال:جنازہ کی نماز میں امام نے پانچ تکبیریں کہہ دیں کیا نماز ہوئی یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
نماز جنازہ ہوگئی(۱)
تحریر:محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی