سوال:زید نے شدید مجبوری کی وجہ سے بیوی کا آپریشن کرایا ہے اور زید کی فی الحال امامت کی ذمہ داری ہے، کیا امامت صحیح ہوئی؟
ھـو المـصـوب
اگر ماہر مسلم ڈاکٹر کے مشورہ سے آپریشن کرایا ہے تو بربنائے ضرورت کوئی گناہ نہیں ہے، رہا امامت کا مسئلہ تو اس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، امامت درست ہوگی(۲)
تحریر: محمدظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی