زکوۃ سے مدرسہ کی تعمیر

زکوۃ سے اساتذہ کی تنخواہ
ديسمبر 14, 2022
مدرسہ میں زکوۃ
ديسمبر 14, 2022

زکوۃ سے مدرسہ کی تعمیر

سوال:زکوۃ،فطرہ، چرم قربانی کی رقم مکتب ومدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے؟نیز مدرسین کی تنخواہ اس سے دے سکتے ہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

زکوۃ، فطرہ، چرم قربانی کی رقم سے مکتب ومدرسہ کی تعمیر نہیں کی جاسکتی ہے، مذکورہ رقوم فقراء ومحتاجوں کا حق ہے، نیز مدرسین کو بھی پڑھانے کی اجرت کے طور پر نہیں دے سکتے ہیں۔(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی      تصویب:ناصر علی