کیاعشرکانصاب متعین ہے؟

عشر کے لئے ضرورت سے زائدہوناشرط نہیں ہے
ديسمبر 20, 2022
بارش اورسینچائی دونوں کی صورت میں عشر کاحکم
ديسمبر 20, 2022

کیاعشرکانصاب متعین ہے؟

سوال:کیا عشر کا نصاب ہے؟ایک صاحب غریب بھی ہے اور مقروض بھی کیا وہ بھی عشر نکالے؟

ھــوالـمـصـــوب:

عشر کا کوئی نصاب نہیں ہے، زمین کی جو بھی پیداوار ہو اس پر عشر واجب ہے۔ اگر زمین عشری ہے(۳)، غربت اور قرض کا عشر پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔(۴)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی    تصویب:ناصرعلی