ناپاکی کی حالت میں نماز

طہر کا مطلب
نوفمبر 1, 2018
جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟
نوفمبر 1, 2018

ناپاکی کی حالت میں نماز

سوال: کوئی عورت شب قدر میں ایام ماہواری سے ہے تو اس شب کی عبادت نماز، تلاوت ذکر الٰہی درست ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

حالت حیض میں نماز نہیں پڑھ سکتی تلاوت نہیں کرسکتی (۱)البتہ ذکر کرسکتی ہے(۲)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی