ناپاکی کی حالت میں مسجد سے گزرنا

ناپاکی کی حالت میں طوافِ زیارت
نوفمبر 1, 2018
متفرق دنوں میں حیض آئے
نوفمبر 1, 2018

ناپاکی کی حالت میں مسجد سے گزرنا

سوال:مسجد کے حدود برآمدہ وصحن سے ہوکر قضاء حاجت کیلئے جانا اور وضو خانہ سے پانی لینا، ناپاکی کی حالت میں عورتوں کا جانا جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر مسجد کے باہر سے بیت الخلاء کا راستہ ہے تو مسجد سے بیت الخلاء آنا جانا درست نہیں ہے(۲)

تحریر:ناصر علی