ناپاکی کی حالت میں قرآن چھونا

ناپاکی کی حالت میں تلاوت قرآن
نوفمبر 1, 2018
ناپاکی کی حالت میں قرآن چھونا
نوفمبر 1, 2018

ناپاکی کی حالت میں قرآن چھونا

سوال:زید ایک اردو ہائی اسکول میں معلم دینیات کی حیثیت سے خدمت انجام دیتا ہے، زید جو کتابیں پڑھاتا ہے اس میں قرآن مجید کی کچھ بڑی وچھوٹی سورتیں بھی ہیں۔ آٹھویں اور نویں جماعت میں اکثر بالغ بچیاں پڑھتی ہیں۔مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ حالت حیض میں آیا یہ بچیاں کتاب کو چھوسکتی ہیں اور کتاب میں درج سورتوں کو پڑھ سکتی ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

حالت حیض میں قرآن مجید کی تلاوت نہیں کرسکتی ہیں اور نہ چھوسکتی ہیں(۲)

تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ