ناپاکی کی حالت میں قرآن چھونا

ناپاکی کی حالت میں قرآن چھونا
نوفمبر 1, 2018
قرآن چھونے سے متعلق دوعبارتوں کی وضاحت
نوفمبر 1, 2018

ناپاکی کی حالت میں قرآن چھونا

سوال:۱-نجاست کے ایام میں عورت قرآن کو بغیر دیکھے تلاوت کرسکتی ہے؟

۲-نجاست کی حالت میں قرآن کا سننا کیساہے؟

۳-حالت نجاست میں وظائف وغیرہ کا ورد کرنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-ناپاکی کی حالت میں بغیر دیکھے بھی تلاوت نہیں کرسکتی ہے(۱)

۲-سن سکتی ہے۔

۳-قرآنی وظائف کا ذکر نہ کیا جائے، غیرقرآنی وظائف مثلاً ذکرودعا وغیرہ کرنا جائز ہے(۲)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی