شوہربیوی کو غسل دے سکتا ہے ؟

پیدائش کے بعد بچہ کا انتقال ہوجائے
نوفمبر 11, 2018
بیوی شوہر کو غسل دے سکتی ہے ؟
نوفمبر 11, 2018

شوہربیوی کو غسل دے سکتا ہے ؟

سوال:شوہر کا بیوی اور بیوی کا شوہر کو غسل میت دینا کیسا ہے؟ اگر دے سکتا ہے تو اس کی کیا نوعیت ہونی چاہئے نیز بیوی شوہر کے جنازہ اور شوہر بیوی کے جنازے کو چھوسکتاہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

بیوی شوہر کو غسل دے سکتی ہے، بدون حائل چھوبھی سکتی ہے (۲)شوہر بیوی کو دیکھ سکتا ہے، جنازہ اٹھاسکتا ہے، لیکن بدون حائل چھو نہیں سکتا ہے، نیز شوہر بیوی کو غسل بھی نہیں دے سکتا ہے(۳)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی