دوسری جماعت کاحکم

دوسری جماعت کاحکم
نوفمبر 2, 2018
دوسری جماعت کاحکم
نوفمبر 2, 2018

دوسری جماعت کاحکم

سوال:نماز جماعت سے ہوجانے کے بعد اگر کچھ لوگ اس مسجد میں آگئے جنہوں نے نماز نہیں پڑھی ہے تو دوبارہ نماز پڑھ سکتے ہیں، اگر نہیں کرسکتے ہیں تو اس کی دلیل کیا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر مسجد طریق نہیں ہے اور امام مقرر ہے تو دوبارہ جماعت کرنا مکروہ ہے، کراہت کی وجہ یہ ہے کہ اس طرح اول جماعت میں تساہلی ہوگی اور اس کی بے وقعتی ظاہر ہوگی، فقہ کی تمام کتابوں میں اس کی صراحت موجود ہے(۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی