ہرچار رکعات کے بعد تسبیح کاثبوت

تراویح میں آیت سجدہ
نوفمبر 10, 2018
ہرچار رکعات کے بعد تسبیح کاثبوت
نوفمبر 10, 2018

ہرچار رکعات کے بعد تسبیح کاثبوت

سوال:رمضان میں ہرچہار رکعت کے بعد تسبیح پڑھناکیساہے؟

ھــوالــمـصــوب:

تراویح کی چار رکعتوں کے بعد بیٹھنا مستحب ہے، اور آہستہ تسبیح وغیرہ پڑھ سکتے ہیں(۳) ردالمحتار میں ہے:

(۱) ولایصلی إمام واحد التراویح فی مسجدین فی کل مسجد علیٰ الکمال ولا لہ فعل ولایحتسب الثانی من التراویح وعلی القوم أن یعیدوا لأن صلاۃ امامھم نافلۃ وصلاتھم سنۃ والسنۃ أقویٰ فلم یصح الاقتداء۔ بدائع الصنائع،ج۱،ص:۶۴۷

(۲) ولوقرأ آیۃ السجدۃ فی الصلاۃ فأراد أن یرکع بھا یحتاج إلی النیۃ عند الرکوع فإن لم یوجد منہ النیۃ عند الرکوع لایجزیہ ھکذا فی المضمرات۔الفتاویٰ الہندیہ، ج۱،ص:۱۳۳

(۳)علامہ شامیؒ نے منہج العباد کے حوالہ سے یہ تسبیح نقل کی ہے:سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزۃ والعظمۃ والقدرۃ والکبریاء والجبروت سبحان الملک الحی الذی لا یموت سبوح قدوس رب الملائکۃ والروح لا الہ إلا اﷲ نستغفر ﷲ نسألک الجنۃ ونعوذبک من النار کمافی منھج العباد۔ردالمحتار ج۲، ص:۴۹۷               ==

یجلس ندباً بین کل أربعۃ بقدرھا وکذا بین الخامسۃ والوتر ویخیرون بین تسبیح وقراء ۃ وسکوت وصلوٰۃ ……(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی