عورتوں کے لئے تراویح

پورے رمضان ایک قرآن سننا ؟
نوفمبر 5, 2018
بچہ کے پیچھے عورتوں کی امامت
نوفمبر 5, 2018

عورتوں کے لئے تراویح

سوال:عورتوں پر نماز تراویح ہے یا نہیں؟ جماعت سے ہے یا منفرداً؟

(ا) أما لوتخلف عنھا رجل من أفراد الناس وصلی فی بیتہ فقدترک الفضیلۃ وإن صلی أحد فی البیت بالجماعۃ لم ینالوا فضل جماعۃ المسجد۔ردالمحتار،ج۲،ص:۴۹۵

(۲)قولہ’ والختم مرۃ‘معطوف علی عشرون بیان لسنۃ القراء ۃ فیھا وفیہ اختلاف والجمھور علی أن السنۃ الختم مرۃ فلا یترک لکسل القوم…… ومرتین فضیلۃ وثلاث مرات فی کل عشر مرۃ أفضل۔ البحرالرائق، ج۲،ص:۱۲۱

ھــوالــمـصــوب:

عورتوں کے لئے بھی نماز تراویح سنت ہے منفرداً نہ کہ بالجماعت(۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب: ناصرعلی ندوی