امام کو نذرانہ دینے کے لئے چندہ کرنا

خوشی سے نذرانہ دینے کاحکم
نوفمبر 10, 2018
امام کو نذرانہ دینے کے لئے چندہ کرنا
نوفمبر 10, 2018

امام کو نذرانہ دینے کے لئے چندہ کرنا

سوال:رمضان میں قرآن ختم پر لوگ چندہ کرتے ہیں کچھ شیرینی میں صرف کرتے ہیں اور کچھ نذرانہ حافظ صاحب کو دیتے ہیں دریافت کرنا ہے کہ اس کو اس میں صرف کردیں یا کچھ مسجد کیلئے بچالیں ؟

ھــوالــمـصــوب:

دریافت کردہ صورت میں نہ حافظ صاحب کو تراویح کی اجرت میں دینا جائز ہے اور نہ مذکور طریقہ پر وصول کردہ رقم کو مسجد میں صرف کرنا درست ہے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی