سولہ سال کے لڑکے کی امامت

بچہ کی امامت
نوفمبر 3, 2018
غیرشادی شدہ کی امامت
نوفمبر 3, 2018

سولہ سال کے لڑکے کی امامت

سوال:مدرسہ کا طالب علم جس کی عمر ۱۶سال ہے، جمعہ کی نماز پڑھانے کی لیاقت رکھتا ہے کیا وہ نماز جمعہ اور دیگر فرائض کی امامت کرسکتا ہے جبکہ بستی میں اس کے علاوہ کسی دوسرے پر نمازیوں کا اتفاق نہیں ہے۔

ھـو المـصـوب

مذکورہ طالب علم شرعاً بالغ شمار کیا جائے گا، اگر امامت کے دیگر اوصاف پائے جاتے ہیں تو امامت کرسکتا ہے، بلوغت کے آثار اگر ظاہر نہیں ہوتے ہیں تو موجودہ دور میں پندرہ سال کی عمر بلوغت کی عمر ہے ۔علماء کا فتویٰ اسی پر ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی