جس امام کے مخارج درست نہ ہوں

جس امام کے مخارج درست نہ ہوں
نوفمبر 3, 2018
جس امام کے مخارج درست نہ ہوں
نوفمبر 3, 2018

جس امام کے مخارج درست نہ ہوں

سوال:امام صاحب نماز پڑھاتے ہیں تو کہیں کہیں جھومتے ہیں،

(۱)البحرالرائق ،ج۱،ص:۳۷۰

(۲) البحرالرائق ج۱،ص:۶۱۱

(۳)الفتاویٰ الہندیہ ج۱،ص:۸۴

قرأت بھی کہیں کہیں غلط پڑھتے ہیں، جیسے رب العالمین کی جگہ رب الاعلمین، کیا نماز میں جھومنے اور قرأت میں اس تبدیلی کے باوجود ان کی اقتداء درست ہے؟

ھـو المـصـوب

اونگھ سے نماز فاسد نہیں ہوتی ہے، اسی طرح رب العالمین کی جگہ رب الاعلمین سے بھی نماز فاسد نہیں ہوگی، البتہ ایسے شخص کو امامت نہیں کرنی چاہئے بلکہ پہلے اپنے مخارج اور تجوید کو درست کرے(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی