بیوی کو طلاق دینے والے کے پیچھے نماز

بیوی کو طلاق دینے والے کے پیچھے نماز
نوفمبر 3, 2018
بیوی کو طلاق دینے والے کے پیچھے نماز
نوفمبر 3, 2018

بیوی کو طلاق دینے والے کے پیچھے نماز

سوال:طلاق دینے والے کی امامت کیسی ہے؟ کیا صرف طلاق دینے کی بنا پر امامت کی اہلیت ختم ہوجاتی ہے؟

ھـو المـصـوب

طلاق دینے سے امامت کی اہلیت ختم نہیں ہوتی ہے(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی