حضرت علیؓ نے کتنے نکاح کیے تھے؟

جنگ قادسیہ سے متعلق دو مؤرخوں کے بیان میں اختلاف
اکتوبر 30, 2018
حضرات حسنینؓ کو’ سیدا شباب اہل الجنۃ‘ کہنا
اکتوبر 30, 2018

حضرت علیؓ نے کتنے نکاح کیے تھے؟

سوال :کیایہ صحیح ہے کہ حضرت علیؓ نے حضرت فاطمہؓ کی زندگی میں دوسرا نکاح نہیں کیا (پڑھنے کی نوبت نہیں آئی، سنا ہے مگرکسی حد تک معتبر ہے؟) 1-آپؓ نے کل کتنے نکاح کئے؟ ۲-آپؓ کے کل کتنی اولادیں تھیں، ان میں اولاد دیرینہ کتنی تھیں؟ ِ

ھوالمصوب:

1-حضرت علیؓ نے حضرت فاطمہؓ کی زندگی میں دوسرا نکاح نہیں کیا۔ ۲-آپؓ نے کل سات نکاح کئے بعض روایتوں سے ۹ کی تعداد معلوم ہوتی ہے (۳) ۳-آپؓ کی کل اولادیں ۳1 تھیں، ان میں سے اولاد نرینہ چودہ تھیں۔ تحریر: ساجد علی

تصویب:ناصر علی ندوی