سوال :1-کیا مسلمانوں کو شہداء کربلا کی یاد میں آنسو بہانا جائز ہے؟ ۲-علیہ السلام کس کے بعد استعمال کرسکتے ہیں ؟ ۳-کیا علیہ السلام اہل بیت اور پیغمبروں کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ؟ ِ
ھوالمصوب:
1-رونا اور آنسو بہانا درست نہیں ہے۔ ۲-یہ اصطلاح ہے کہ علیہ السلام انبیا ء کیلئے استعمال کیا جا تا ہے۔ ۳-اصطلاح کی وجہ سے نہیں کرسکتے ہیں ۔ تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ