جنت کے طبقات

قبر کے کشادہ ہونے کا مطلب
أكتوبر 30, 2018
جنت آسمان پر ہے یا زمین پر ؟
أكتوبر 30, 2018

جنت کے طبقات

سوال :حضرت آدم ؑجس جنت سے نکالے گئے وہ آسمان پر ہے یا زمین پر؟ مومن حساب وکتاب کے بعد اسی جنت میں جائیں گے اور قبر میں جس جنت کی کھڑکیاں کھولی جاتی ہیں وہ یہی جنت ہے یا کوئی اور ؟ ِ

ھوالمصوب:

جنت کے مختلف طبقات کا ہونا شرعاً ثابت ہے(1)اس اعتبار سے جنت بہت سی ہیں ، لیکن نفس جنت مختلف نہیں ،لہذا مومن اپنے اعمال کے فرق سے اسی جنت کے کسی طبقہ میں ہوں گے ،اور جنت کی کشادگی آسمان وزمین سے بھی زیادہ ہے ۔ تحریر: مسعود حسن حسنی

تصویب : ناصر علی ندوی