جنت آسمان پر ہے یا زمین پر ؟

جنت کے طبقات
اکتوبر 30, 2018
جنت میں عورتوں کو کیا ملے گا؟
اکتوبر 30, 2018

جنت آسمان پر ہے یا زمین پر ؟

سوال :حضرت آدم علیہ السلا م جس جنت سے نکالے گئے ہیں وہ آسمان پر ہے یا زمین پر ،یا زمین کے اندر ،مومن حساب و کتاب کے بعد اسی جنت میں داخل ہونگے ،اور قبر میں جس جنت کی کھڑکیاں کھولی جاتی ہیں وہ یہی جنت ہے یا کوئی اور ؟ ِ

ھوالمصوب:

جنت کے مختلف طبقات کا ہونا شرعا ثابت ہے ،اس اعتبار سے جنت بہت سی ہیں ،لیکن ذات جنت مختلف نہیں ،لہذا مومن اپنے اعمال کے فرق سے اسی جنت کے کسی طبقہ میں ہوں گے ،اور جنت کی کشادگی آسمان وزمین سے بھی زیادہ ہے ۔ ِ
تحریر :مسعود حسن حسنی

تصویب : ناصر علی ندوی