زکوۃ کی ادائیگی کی ایک شکل

زکوۃ اداکرنے کی ایک شکل
نوفمبر 28, 2022
مال ِزکوۃ میں سے تھوڑی تھوڑی رقم پورے سال تقسیم کرنا
نوفمبر 28, 2022

زکوۃ کی ادائیگی کی ایک شکل

سوال:میرا بیٹا زکوۃ دیتا ہے، اور میرا روپیہ بھی اس کے پاس جمع ہے، میرے بیٹے کاکہنا ہے کہ میرے روپیہ کی زکوۃ اپنے روپیہ کی زکوۃ کے ساتھ اپنے پاس سے ادا کردی ہے، کیا اس طرح سے میرے روپیہ کی زکوۃ اداشدہ  مانی جائے گی؟

ھــوالمصــوب:

دریافت کردہ صورت میں زکوۃ اداہوگئی،اب آپ پر الگ سے زکوۃ ادا کرنا واجب نہیں ہے۔ (۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی