سوال:وضو میں گردن کا مسح کرنا کیا بدعت ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
گردن کا مسح کرنا بدعت نہیں ہے (۲) حلقوم کا مسح بدعت ہے۔
تحریر:محمد طارق ندوی
تصویب:ناصر علی ندوی