سوال:ایک وضوخانہ مسجد سے بالکل الگ ہے کیا اس میں چپل پہن کر وضو کرسکتے ہیں یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
وضوخانہ میں چپل پہن کر وضو کرسکتے ہیں۔
تحریر:محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی