پیشاب کا مریض کیا کرے ؟

پیشاب کا مریض کیا کرے ؟
اکتوبر 31, 2018
پیشاب کا مریض کیا کرے ؟
اکتوبر 31, 2018

پیشاب کا مریض کیا کرے ؟

سوال: زید کو سلس البول کی شکایت ہے، وضو کے بعد بھی عضو خاص سے پانی رستا رہتا ہے، ایسی صورت میں پاکی کی کیا صورت ہوگی؟

ھــوالــمـصــوب:

صورت مسؤلہ میں ہرنماز کے وقت وہ وضو کرکے نماز پڑھے گا، اوراس وقت میں جو نفلی اورفرض نمازیں پڑھ سکتا ہے، پڑھے گا، اور دوسری نماز کا وقت شروع ہونے پر پھر وضو کرے گا۔

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی