وضو کے بعد نیل پالش اور لپ اسٹک کا استعمال

چھوٹے بچوں کو مسجد لے جانا
أكتوبر 31, 2018
بال میں گارنیرکلر لگانے کے بعد وضو
أكتوبر 31, 2018

وضو کے بعد نیل پالش اور لپ اسٹک کا استعمال

سوال: عورتوں کا وضو کرنے کے بعد نیل پالش اور لپ اسٹک کا استعمال جائز ہے کیا اس وضو کے بعد نماز درست ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

وضو کے بعد نیل پالش اور لپ اسٹک کا استعمال جائز ہے اور نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی