وضو کے بعدپوشیدہ اعضاء کاچھونا

ٹیک لگا کر سونا
اکتوبر 31, 2018
وضو کے بعد ستر کھل جائے
اکتوبر 31, 2018

وضو کے بعدپوشیدہ اعضاء کاچھونا

سوال: کیا مرد وعورت کا اپنے اعضاء مخصوصہ (پوشیدہ) کو چھولینے یا ان پر نادانستہ طور پر ہاتھ لگ جانے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟

ھــوالــمـصــوب:

فقہاء احناف کے نزدیک وضو نہیں ٹوٹتا ہے(۲)

تحریر:محمد ساجد علی                  تصویب: ناصر علی ندوی