سوال: غسل کرنے سے پہلے وضو کیا جاتا ہے، اگردوران غسل ستر پرپردہ نہ ہو تو کیا غسل کرنے کے بعد کپڑے لگاکر دوبارہ وضوکرنا ہوگا؟
ھــوالــمـصــوب:
وضو ہوجائے گا دوبارہ کرنے کی حاجت نہ ہوگی(۲)
تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ