بال میں گارنیرکلر لگانے کے بعد وضو

وضو کے بعد نیل پالش اور لپ اسٹک کا استعمال
اکتوبر 31, 2018
سپلائی کے پانی سے وضو
اکتوبر 31, 2018

بال میں گارنیرکلر لگانے کے بعد وضو

سوال:آج کل عورتیں اور لڑکیاں اپنے اپنے بالوں میں گارنیرکلرنکھار کیلئے استعمال کرتی ہیں جس کی وجہ سے بالوں پر پرتیں جم جاتی ہیں۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ ایسی صورت میں نماز نہیں ہوتی۔

ھــوالــمـصــوب:

اگر تہہ جم جاتی ہے تو اس صورت میں وضو اور غسل نہ ہوگا(۱)

تحریر: محمدظہورندوی عفاﷲ عنہ