ایک وضو سے کتنی نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟

ایک وضو سے کتنی نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟
أكتوبر 31, 2018
درمیانِ نماز ریح خارج ہوجائے
أكتوبر 31, 2018

ایک وضو سے کتنی نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:ایک شخص نے نماز ظہر ادا کی ، اس کے بعد اسی وضو سے نماز جنازہ ادا کی اور اسی سے نماز عصر۔ کیا نماز عصر ادا ہوئی ؟

ھــوالــمـصــوب:

جب وضو برقرار ہے تو جب تک وضو باقی ہے نمازیں پڑھ سکتاہے، پڑھی ہوئی نمازیں ہوگئیں۔

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی