ناپاک تخت دھونے سے پاک ہوجائے گا؟

ناپاک کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائے گا ؟
نومبر 1, 2018
واشنگ مشین میں کپڑا دھلنے کا طریقہ
نومبر 1, 2018

ناپاک تخت دھونے سے پاک ہوجائے گا؟

سوال:ایک لکڑی کی چوکی ہے، اس پر کچھ سامان ایسے رکھے ہوئے ہیں، ان کو ہٹانا دشوار ہے، اس پرمرغیاں بیٹ کردیتی ہیں اور کبھی بچہ کا پیشاب بھی گرجاتا ہے، آدھے حصہ کو دھوکر نماز فرض ونفل پڑھنا ہوں کیا درست ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

صورت مسؤلہ میں جتنے حصے میں آپ نماز پڑھتے ہیں اس کے پاک ہونے سے نماز درست ہوجائے گی(۱)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی