پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا

آستین چڑھاکر نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018
نماز کے لئے پائجامہ اونچا کرنا
نوفمبر 4, 2018

پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا

سوال:۱-پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟

۲-پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیساہے؟ مکروہ ہے یا نہیں؟ نیز اگر پینٹ کے پائچے ٹخنوں کے اوپر ہوں، بایں طور پر کہ ان پائچوں کو موڑلیا گیا ہو اور پینٹ کے اوپر کرتہ پہن لیا گیا ہو تو ایسی صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-بہتر نہیں ہے، اس میں اعضاء کی بہتر ستر پوشی نہیں ہے۔

۲-پینٹ ٹخنے سے نیچے ہو تو مکروہ ہے(۲)پینٹ ٹخنے سے اونچا ہو یا اس کو موڑ لیا جائے تو وہ کراہیت ختم ہوجائے گی۔

تحریر: محمد ظہور ندوی