ٹخنہ سے نیچے پینٹ پہننا

نماز کے لئے پائجامہ اونچا کرنا
نوفمبر 4, 2018
عام کپڑوں میں نماز
نوفمبر 4, 2018

ٹخنہ سے نیچے پینٹ پہننا

سوال:ایک صاحب نے نماز میں پینٹ کی موہری موڑلی تاکہ ٹخنے کھلے رہیں تو دوسرے صاحب کہنے لگے کہ موہری موڑی نہیں جاتی ہے، نماز میں خواہ ٹخنے ڈھکے ہی رہیں، اور کہنے لگے کہ الٹے کپڑے میں نماز نہیں پڑھی جاتی ہے، کیا ان کا یہ کہنا صحیح ہے اور پینٹ کی موہری نہ موڑی جائے اور ڈھکے ہوئے ٹخنے کے ساتھ نماز پڑھ لی جائے؟

ھــوالــمـصــوب:

ٹخنہ کھلا ہونا چاہئے، ٹخنہ سے نیچے پینٹ پہننا مکروہ ہے، مہری موڑکر نماز پڑھے، اصلاً تو پینٹ اونچا ہی پہننا چاہئے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی