سوال:زید امام ہے عمرمقتدی ، دوران نماز کھنکارنے میں عمر کو بلغم آجاتا ہے، گلا صاف کرنے میں کچھ آواز آجاتی ہے تو کیا نماز فاسد ہوجائے گی، اعادہ لازم ہوگا؟
ھــوالـمـصـــوب:
نہ نماز فاسد ہوگی اور نہ نماز قابل اعادہ ہے جبکہ مجبوراً یہ صورت پائی جاتی ہو(۲)
تحریر: محمد مستقیم ندوی تصویب :ناصرعلی ندوی