نمازی کے سامنے تصویر ہو

مسجد میں چوری کی بجلی استعمال کرنا
نومبر 3, 2018
نوٹ جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا
نومبر 4, 2018

نمازی کے سامنے تصویر ہو

سوال:باتصویر اشتہار اگر نمازی کے سامنے لگے ہوں تو نماز ہوجائے گی؟

(۱) ولبس ثوب فیہ تماثیل ذی روح وأن یکون فوق رأسہ أوبین یدیہ أو بحذاء ہ۔ درمختار مع الرد،ج۲،ص:۴۱۶

(۲) قولہ ’’إلا أن تکون صغیرۃ‘‘ لأن الصغار جدّا لاتعبد فلیس لھا حکم الوثن فلا تکرہ فی البیت والکراھۃ إنما کانت باعتبار شبہ العبادۃ۔ البحرالرائق،ج۲،ص:۵۰

ھــوالــمـصــوب:

اگر نمازی کے سامنے جانداروں کی تصویر ہو تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی