سوال:سجدہ کی حالت میں دونوں پیر زمین سے اٹھ جاتے ہیں تو نماز پر کوئی اثر پڑے گا؟
ھــوالــمـصــوب:
نماز مع الکراہت ہوجائے گی(۱)
تحریر: محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی