ایسے پتھر یاشیشہ کے سامنے نماز پڑھنا جس میں صورت نظر آئے

محراب میں کعبہ اور گنبد خضراء کی تصویر ہو
نوفمبر 4, 2018
ایسے پتھر یاشیشہ کے سامنے نماز پڑھنا جس میں صورت نظر آئے
نوفمبر 4, 2018

ایسے پتھر یاشیشہ کے سامنے نماز پڑھنا جس میں صورت نظر آئے

سوال:مسجد تالاب کٹہ ہنگولی میں فرش سے ساڑھے تین فٹ کی اونچائی

(۱)درمختار مع الرد،ج۲،ص:۴۱۸                     (۲)ردالمحتار ج۲،ص:۴۱۸

تک ایک پتھر لگانے کے لئے خرید کر لائے ہیں، پتھر قیمتی ہے جس کا نام ’گرے نائٹ‘ ہے اس میں شکل نظر آرہی ہے اور کپڑوں کا رنگ بھی نظر آرہا ہے۔ مطلب شبیہ نظر آرہا ہے جس پر لوگ اعتراض کررہے ہیں۔ پتھر کالے رنگ کا ہے اب وہ پتھر دیواروں کو لگائیں یا نہیں یا مشرق شمال جنوب ۳جانب لگاسکتے ہیں مغرب کی جانب لگاسکتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

ایسے پتھروں کا استعمال جس میں کہ صورت نظر آتی ہو،مسجد میں بہت زیادہ زینت سے منع کیاگیا ہے، اس لئے مناسب نہیں ہے، البتہ نماز ہوجائے گی۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی