سوال:آستین چڑھاکر نماز پڑھنا عمداً یا سہواً درست ہے یا نہیں؟ اور نماز قابل اعادہ ہے یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
نماز ہوجائے گی، البتہ اگر عمداً ہے تو کراہت سے خالی نہیں(۱)اور اگر سہواً ہے تو کراہت نہیں ہے۔
تحریر: محمدمستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی