سوال:ایک بہن دوسری بہن کو زکوۃ یا کسی دوسری رقم سے مدد کرسکتی ہے یا نہیں؟
ھــوالـمـصـــوب:
ایک بہن دوسری بہن کو زکوۃ اور دیگر رقومات سے مدد کرسکتی ہے۔
تحریر:محمد مستقیم ندوی تصویب:ناصر علی