سوال:قبرستان کے بارے میں سپریم کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے،جس کے اخراجات کا مسئلہ ہے، وقف کمیٹی کی مالی حالت بہت کمزور ہے، اگرکچھ لوگ زکوۃکا پیسہ دینا چاہتے ہیں تو اسے کورٹ کے وکیل یا دوسرے اخراجات میں خرچ کرسکتے ہیں؟کچھ لوگ سوددینا چاہتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟
ھــوالـمـصـــوب:
زکوۃ اور سود کی رقم اس کیس کے سلسلہ میں استعمال نہیں کی جاسکتی ہے۔ (۱)
تحریر: محمدظہور ندوی