سوال:ایک شخص انتہائی ضرورت مند غیرایمان والا کیااس کوزکوۃ دی جاسکتی ہے؟ اور اس سلسلہ میں خیرات بھی دی جاسکتی ہے؟
ھــوالـمـصـــوب:
غیرمسلم کوزکوۃ نہیں دے سکتے ہیں(۱)، البتہ عام خیرات دے سکتے ہیں۔(۲)