طبی کیمپ میںزکوۃ کااستعمال

زکوۃ کی رقم سے پانی کاانتظام
ديسمبر 19, 2022
فلاحی کاموں کے اداروں کوزکوۃ
ديسمبر 19, 2022

طبی کیمپ میںزکوۃ کااستعمال

سوال:کیا طبی کیمپ جو غرباء کے علاج کے لئے لگایا جاتا ہے، اس میں فطرہ، زکوۃ کو صرف کیا جاسکتا ہے؟

ھــوالمصــوب:

تملیک کے ذریعہ مذکور عمل اپنایا جاسکتا ہے۔(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی     تصویب:ناصر علی