سوال مثل بالا

زکوۃ کی رقم سے طلباکی تعلیمی فیس اداکرنا
ديسمبر 12, 2022
زکوۃ کی رقم سے کتابیں خریدکردینا
ديسمبر 12, 2022

سوال مثل بالا

سوال:ہر طالب علم پر تعلیمی فیس لازم ہو اور کوئی شخص صدقات، زکوۃ یا چرم قربانی کی رقوم کے ذریعہ غریب طلبہ کی طرف سے بحیثیت وکیل فیس ادا کردے تو اس طرح سے وکالت کرنا اور ان رقوم کا استعمال کرناکیساہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر مستحق زکوۃطلباء کے ذمہ داران نے جبکہ وہ طلبا نابالغ ہوں یا بالغ طلبا نے از خود وکیل بنادیا ہو تو وہ مذکورہ رقوم سے طلبہ کی فیس ادا کرسکتا ہے۔ (۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی